امجد اسلام امجد

    امجد اسلام امجد: (4 اگست 1944 - 10 فروری 2023) ایک پاکستانی اردو شاعر، اسکرین رائٹر، ڈرامہ نگار اور گیت نگار تھے۔ وہ 70 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے، انہیں اپنے ادبی کام اور ٹی وی کے اسکرین پلے کے لیے بہت سے ایوارڈز ملے، جن میں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز (اسٹار آف ایکسیلنس) ایوارڈز شامل ہیں۔ بعد ازاں انہیں 1998 میں تمغہ امتیاز بھی ملا۔

    مرزا غالب

    مرزا بیگ اسد اللہ خان (1797-1868)، جنہیں مرزا غالب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اردو و فارسی زبان کے شاعر تھے۔ مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آج وہ اردو زبان کے سب سے مقبول اور بااثر استادوں میں سے ایک ہیں۔

    ناصر کاظمی

    ناصر کاظمی (1972-1923) کی شاعری میں آغاز سے ہی عشق کی کار فرمائی نظر آتی ہے۔ وہ ایک جگہ لکھتے ہیں کہ ''عشق، شاعری اور فن یوں تو بچپن سے ہی میرے خون میں ہے۔

    تاریخ کے جھروکوں میں

    Comming Soon

    جلد آرہا ہے

    Back to top button